Bidvertiser

Sunday 28 April 2013

موشن گائیڈ


تعریف:۔
فلیش میں اگر کسی ابجیکٹ کو کسی پاتھہ پر اینیمیٹ کرنا چاہتے ہیں تو لئیر میں موشن گائیڈ کا استعمال کیا جاتا ہے اس کے لیے دو لئیر استعمال کی جاتی ہیں جس میں ایک لئیر میں وہ ابجیکٹ جسے موو کرنا چاہتے ہیں اور دوسری لئیر پر وہ پاتھہ جس پر ابجیکٹ موو کرنا چاہتے ہیں۔
استعمال:۔
ایک سکرول ڈرا کر لیں جسے کنٹرول+جی سے گروپ کریں پھر لئیر میں موشن گائیڈ کا اضافہ کریں اس کے پہلے فریم کو سلیکٹ کرتے ہوئے سٹیج پر وہ پاتھہ ڈرا کریں جس پر اسے اینیمیٹ کرنا چاہتے ہیں ٦٠ فریم پر دونوں لئیر کو سلیکٹ کر کے ایف٦ کو پریس کریں پھر ابجیکٹ والی لئیر کے پہلے فریم کو کلک کریں اور ابجیکٹ کو پاتھہ کے ایک سرے کے ساتھہ ملائیں پھر ابجیکٹ لئیر کے آخری فریم کو سلیکٹ کریں اور اسے پاتھہ کے دوسرے سرے سے ملائیں ابجیکٹ والی لئیر پر موشن ٹوین اپلائے کریں اور پلئے کر دیں۔

No comments:

Post a Comment