ڈیٹا بیس کا ریکارڈ رکھنے کے لیے یہ سوفٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے اور اس کو رن میں ایم ایس اکسیس لکھہ کرلوڈ کیا جاتا ہے اور اس کی ایکسٹینشن اے سی سی ڈی بی ہے-اور اس کے اندر ہسپتال، سکول،اور دوکان وغیرہ کا ریکارڈ ترتیب دے سکتے ہیں یہ چار ابجیکٹ پر مشتمل ہوتی ہے جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ ١۔ ٹیبل ٢۔ کیوری ٣۔ فارم ٤۔ رپورٹ
No comments:
Post a Comment